اظہاررائے کی آزادی کے نام پر کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی جاسکتی دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا سخت تبصرہ
، فلم سے تمام قابل اعتراض مناظر ہٹادئے گئے: سینسر بورڈ کے وکیل کا دعویفلم کی اسکریننگ کے بعد حتمی سماعت کلآج کی عدالتی پیش رفت پر صدرجمعیۃ علماء ہند…
