Month: December 2023

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ یہ بل جموں و کشمیر کے سماجی، معاشی اور تعلیمی اعتبار سے پسماندہ طبقوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوں گے

@AmitShah لوک سبھا نے جموں کشمیر ریزرویشن ترمیمی بل 2023 اور جموں کشمیر تنظیمِ نو ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا ہے۔ جموں کشمیر ریزرویشن ترمیمی بل کی رُو سے…