سوئٹزرلینڈ میں امریکہ۔ایران جوہری مذاکرات کا آغاز، خطے میں نئی کشیدگی کے سائے برقرار
اوبوئرگن، سوئٹزرلینڈ: امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کا باضابطہ آغاز اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگیا، جہاں دونوں ممالک گزشتہ ہفتے طے پانے والے عبوری فریم ورک کو…
