Category: URDU SECTION

”پروفیسر نجات اللہ صدیقی کی شخصیت اور اسلامی معیشت میں ان کی خدمات “پر مشتمل کتاب کا رسم اجراء

نئی دہلی ۔21دسمبر پروفیسر محمد نجات اللہ صدیقی ایک مشہور ماہر معیشت، اسلامی اسکالر، اور بصیرت افروز شخصیت تھے جن کی اسلامی معیشت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں۔…