Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا کہ ان تمام غير ملکی سیاحوں کو يکم اگست سے سعودی عرب ميں داخلے کی اجازت ہے، جنہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لی ہيں۔ تاہم اس کے لیے ایک شرط رکھی گئی ہے کہ صرف سعودی حکومت کی منظور شدہ ویکسین کو تسلیم کیا جائے گا،

اس فہرست میں فائزر، ايسٹرا زینیکا، موڈیرنا اور جانسن اینڈ جانسن کی نام شامل ہیں۔ عمرہ کرنے پر جو پابندیاں عائد کی گئی تھیں اسے فی الحال ختم نہيں کيا گيا۔ کورونا کی وبا کی وجہ سے ملک میں گزشتہ تقریباً ڈیڑھ برس سے سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی تھی۔

Click to listen highlighted text!