Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں آج ایک بم دھماکہ ہونے سے 9 پولیساہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے بولانعلاقے میںKambri Bridge پر پیش آیا۔دھماکے کی وجہ سے پولیس اہلکاروں کی گاڑی اُلٹ گئی۔ اِس میںبلوچستان Constabulary کے اہلکار سفرکررہے تھے۔ تفتیش جاری ہے۔ البتہ ابتدائی چھان بین سے یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہیہ ایک خودکش حملہ تھا۔

Click to listen highlighted text!