Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

فرانس میں ایک استاد کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔ اب تک نو افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد میں نوجوان حملہ آور کے قریبی عزیز اور سوشل میڈیا پر ٹیچر کے خلاف کیمپین چلانے والے افراد شامل ہیں۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ چیچنیا سے تعلق رکھنے والا اٹھارہ سالہ پناہ گزین تھا۔ پیرس حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ حملہ آور مقتول استاد کا WEB DESK طالب علم نہیں تھا۔

Click to listen highlighted text!