FILE PICS
امریکی صدرجوبائیڈن نے دفاعی پالیسی سے متعلق بل پر دستخط کرکے آٹھ کھرب 86 ارب ڈالر سالانہکے فوجی اخراجات کا اختیار دے دیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ یوکرینکیلئے امداد اور بھارت-بحرالکاہل خطے میں چین کے خلاف روک تھام کے اقدامات جیسیپالیسیوں کو بھی منظوری دی گئی ہے۔
امریکی پالیمنٹکانگریس نے گذشتہ ہفتے دفاعی اختیار سے متعلق قومی ایکٹ کو منظور کیا تھا۔ مذکورہایکٹ کی رُو سے قومی سلامتی کا مجموعی بجٹ تقریباً تین فیصد کے اضافے کے ساتھ آٹھکھرب 86 ارب ڈالر ہوجائے گا۔ اِس میں چین کی Battery تیار کرنے والی کچھ کمپنیوں کا نامبھی شامل ہے جنھیں محکمہ دفاع کی سرکاری خرید کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہے