کلاڈیا گولڈن کو خواتین سے متعلق لیبر مارکیٹ کی حصولیابیوں کی تفہیم میں پیشرفت کیلئے اقتصادی سائنسز کے .2023 کے نوبیل انعام کیلئے چنا گیا ہے

انھیں لیبر مارکیٹ میں خواتین کے تعاون پر جامع تحقیق کے لیے اس انعام سے نوازا گیا ہے۔ آج اس کا اعلان کرتے ہوئے سائنس کی رائل سویڈش اکیڈمی نے کہا کہ ایکونامک سائنسز میں 2023 کا نوبیل میموریل انعام جسے باضابطہ طور پر ایکونامک سائنسز کے The Sveriges Riksbank Prize کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، ماہر اقتصادیات Claudia Goldin کو خواتین کی مزدوری سے متعلق مارکیٹ کی حصولیابیوں میں تفہیم کے تعلق سے پیش رفت کے لیے دیا گیا ہے