Last Updated on January 6, 2026 1:51 am by INDIAN AWAAZ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں جاری ہے جس میں امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں عسکری کارروائی کے ذریعے صدر نکولس مادورو کو تحویل میں لیے جانے کے معاملے پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس اقدام سے خطے اور دنیا بھر میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسے ایک خطرناک مثال قرار دیا ہے۔ ان حالات میں بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصول، ریاستی خودمختاری اور اچانک کشیدگی کے ایسے واقعات پر سلامتی کونسل کے موثر ردعمل کی صلاحیت داؤ پر لگی ہے جو علاقائی عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔
اس تاریخی اجلاس کی کارروائی یو این ٹی وی کی مدد سے یہاں براہ راست دیکھیے۔
https://news.un.org/ur/story/2026/01/19286
