Last Updated on June 6, 2023 12:28 pm by INDIAN AWAAZ
بہار کے شہر بھگل پور میں زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا

ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل دوسری بار بھی گر گیا۔
خبر کے مطابق، ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا۔
پُل گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اگوانی سلطان گنج پُل دوسری بار گرا ہے جو کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی گر گیا تھا۔
اس واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں
