Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

Xi Jinping elected China’s President for third term

شی جن پنگ کو لگاتار تیسری مدت کیلئے‘ چین کا صدر منتخب کیا گیا ہے‘ جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ چین کی پارلیمنٹ نیشنل پیپلز کانگریس NPC کے تقریباً تین ہزار ارکان نے شی جن پنگ کے حق میں متفقہ طور پر ووٹ دیئے۔ اس مقابلے میں کوئی دیگر امیدوار نہیں تھا۔2018 میں شی جن پنگ نے صدارتی عہدے کی دو سال کی مدت کو‘ خود ہی ختم کیا تھا۔

Click to listen highlighted text!