FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     10 Aug 2022 01:05:45      انڈین آواز

بھارت نے نئی قسم کے بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے

WEB DESK

بھارت نے نئی قسم کے بیلسٹک میزائل اگنیپرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جو ایٹمی حربے لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے دفاعیتحقیق اور ترقی سے متعلق تنظیم نے تیار کیا ہے۔

یہ آزمائش آج اڈیشہ میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرےسے کی گئی۔ وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ میزائل نے بالکل صحیح اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے اس کامیاب آزامائش پر دفاعی تحقیقاور ترقی سے متعلق تنظیم کو مبارکباد دی ہے اور اس کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ تنظیم کے چئیرمین ڈاکٹر جی Satheesh ریڈی نے بھی اس میزائل نظامسے وابستہ سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

SPORTS

CWG Men Hockey : Australia demolish India’s Gold dream with 7-0 thrashing

 Harpal Singh Bedi Blake Govers (9'), Nathan Ephraums (14', 42'), Jacob Anderson (22', 27'), Tom Wickham ( ...

Chess Olympiad;  India A in sole lead in women’s section, India B hold table-toppers Uzbekistan to a 2-2 draw

Harpal Singh BediKoneru Humpy, Tania Sachdev and Bhakti Kulkarni scored victories as India A  beat  Kazakhst ...

Viswanathan Anand expresses happiness for being elected as WCF Vice President

AMN Indian Grandmaster and five-time world chess champion Viswanathan Anand expressed happiness at being el ...

خبرنامہ

جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے چودہویں نائب صدر منتخب

این ڈی اے کے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے چودہویں نائب صدر م ...

تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخ کلامی

تائیوان کے معاملے پر امریکی اور چینی رہنماؤں کے مابین دو گھن ...

کشمیر میں شری امرناتھ شرائن میں بادل پھٹنے کے بعد کئی ایجنسیاں تلاش اور بچاو میں مصروف

ٹینٹ اور خیمے پانی کے ریلے میں بہہ گئے| ۔15یاتریوں کی لاشیں بر ...

MARQUEE

Free entry for visitors at all protected monuments from 5th to 15th August

AMN / NEW DELHI Government has made free entry for the visitors and tourists to all its protected monuments ...

Himachal Pradesh imports Australian sheeps to improve quality of wool

AMN / WEB DESK In a bid to achieve genetic improvement of indigenous sheep and to improve the quality of wo ...

National Museum to celebrate International Museum Day 2022 from 16th-20th May

By SUDHIR KUMAR National Museum New Delhi will celebrate International Museum Day 2022 for five day from to ...

@Powered By: Logicsart