Category: URDU SECTION

اسرو نے کرناٹک میں دوبارہ استعمال ہونے والے خلائی راکٹ کے اترنے کے مشن کا کامیاب تجربہ کیا ہے

@isro بھارت کی خلائی تحقیق سے متعلق تنظیم اِسرو نے کرناٹک میں دوبارہ قابلاستعمال خلائی راکٹ کے آٹونومس لینڈنگ مشن کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ آج صبحسویرے چتردُرگ…

مرکز نے ریاستوں کو کووڈ کے معاملات میں چوکس رہنے میں کسی قسم کی لاپرواہی کے خلاف خبردار کیا ہے۔

کووڈ19- کیلئے تیاریوں کا جائزہ لینے کی خاطر صحت کے مرکزی سیکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں کے صحت سے متعلق سیکریٹریوں اور اعلیٰ افسران کے ساتھ آج شام ویڈیو کانفرنسنگ…