Category: URDU SECTION

وزیراعظم نریندر مودی نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز سے یوگ کے عالمی دن کے پروگرام میں شامل ہوں گے۔

یوگ کا عالمی دن 21 جون کو دنیا بھر میں منایا جائے گا۔وزیراعظم نریندر مودی نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز سے یوگ کے عالمی دن کے پروگراممیں شامل ہوں گے۔…

سمندری طوفان بیپرجوئے کے آج شام گجرات کی جکھاؤ بندرگاہ کے نزدیک پہنچنے کا امکان ہے

سمندری طوفان بپرجوئے کے آج شام بہت شدید سمندری طوفان کیشکل میں گجرات کے کَچھ ضلعے میں جَکھاؤ بندرگاہ کے نزدیک پہنچنے کا امکان ہے۔بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق اس…