ریلوے نے وندے بھارت سمیت سبھی ریل گاڑیوں میں اے سی زمروں کے کرائے میں 25 فیصد کی کمی کئے جانے کا اعلان کیا
ریلوے کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سبھی ریل گاڑیوں میں اے سی چیئر کار ایگزیکیٹو زمروں کے کرائے 25 فیصد تک کم کردیئے جائیں گے۔ اِن میں وندے…
The Real Voice of India
ریلوے کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سبھی ریل گاڑیوں میں اے سی چیئر کار ایگزیکیٹو زمروں کے کرائے 25 فیصد تک کم کردیئے جائیں گے۔ اِن میں وندے…
بھارت اور ملیشیا نے مضبوط دوطرفہدفاعی رابطوں کے متنوع پہلوؤں کاجائزہ لیا ہے۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج کوالالمپور میں ملیشیا کے اپنے ہم منصبمحمد حسن سے ملاقات کی اور…
بھارتی موسمیات محکمے نے شمالی بھارت میں آج بھی موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے شمالی بھارت میں شدید بار ش سے معمولکی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ پچھلے…
بھارت کے لاءکمیشن نے لوگوں کو ، وہاٹس ایپ کے دھوکہ دینے والے ایسے ، کالز اور میسیجز کے خلاف خبردار کیا ہے جو یکساں سول کوڈ کے بارے میں…
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے کہا ہے کہ اِس ماہ کی 14 تاریخ کو دوپہر تقریباً دو بجکر 35 منٹ پر سری ہری کوٹا کے ستیش دھون…
امور خارجہ کی وزارت نے آج زور دے کر کہا ہے کہ کنیڈا میں بھارت مخالف عناصر کے ذریعے اظہار اور تقریر کی آزادی کا غلط استعمال کیا جا رہا…
شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنماؤں نے آج نئی دلی اعلامیہ منظور کیا۔ آج نئی دلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی 23 ویں چوٹی کانفرنس کے بعدمیڈیا سے…
قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے بہار، گجرات اور اترپردیش میں بہت سی جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کارروائی پاکستان میں قائم مشتبہ غزوۂ ہند کی طرف سے…
مہاراشٹر میں ایک بڑے سیاسی واقعے میں، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اجیت پوار نے، ریاست میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیوسینا اور بی جے پی سرکار…
فرانس میں اِس ہفتے کے شروع میں جو پُرتشدد بے چینی شروع ہوئی تھی اب سوئیٹزرلینڈ اور بلجیم سمیت، یوروپ کے دیگر علاقوں میں بھی پھیل گئی ہے۔ فرانس میں…