Category: URDU SECTION

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر منتخب

صدر: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحبجنرل سیکرٹری : مولانا فضل الرحیم مجددی ….سیکریٹریز: مولانا عمرین محفوظ رحمانیمولانا سید بلال حسینی صاحبمولانا یسین علی عثمانی صاحبمولانا احمد فیصل رحمانی صاحبترجمان:…

بالاسور ٹرین حادثہ کی جگہ پر جنگی پیمانہ پر بچاؤ اور امدادی کام جاری ، مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 288 پہنچ گئی

@DDNewslive اڈیشہ میں بالاسور کے اسٹیشن پر ریل حادثہ میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 261 تک پہنچ گئی ہے۔ خبروں کے مطابق لگ بھگ 900 افراد شدید زخمیہوئے ہیں۔…

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے بینک کے بورڈس کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صارفین کے تحفظ کیلئے شفاف طور طریقے اختیار کریں

بھارتیہ ریزرو بینک کے گورنر شکتیکانت داس نے بینک بورڈز کو صلاح دی ہے کہ وہ ڈیجیٹل قرضے دینے سمیت دیانتدارانہاور صارفین کو تحفظ فراہم کرنے والے طور طریقے اپنائیں۔…

بھارت نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی سفارتی مشنوں کے تحفظ اور جمہوری آزادی کے غلط استعمال کو روکنے کو یقینی بنائے

@DrSJaishankar بھارت نے برطانیہ پر زور دیا ہےکہ وہ بھارتی سفارتی مشنوں کی سلامتی اور وہاں جمہوری آزادی کے غلط استعمال کرنےکو روکنے کو یقینی بنائے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس…

رواں زرعی سال 2022-23 میں غذائی اجناس کی پیداوار کا تخمینہ تین ہزار تین سو پانچ لاکھ ٹن سے زیادہ لگایا گیا

رواں زرعی سال 2022-23 میں غذائی اجناس کی پیداوار کا تخمینہ تین ہزار 305 لاکھ ٹن سے زیادہ لگایا گیا ہے۔ زراعت اور کسانوں کے بہبود کے وزیر نریندر سنگھ…