Category: URDU SECTION

کنیڈا کی سرکار نے شدید آگ کی وجہ سے ملک کے مغربی برٹش کولمبیا خطے میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔

کنیڈا کی سرکار نے شدید آگ کی وجہ سے ملک کے مغربی برٹشکولمبیا خطے میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔ ویسٹ کیلووانا شہر کے نواحی علاقوں میں اورزیادہ گھروں…

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کوٹا میں طلبہ میں خودکشی کے واقعات کے مدنظر کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے مالکان کے ساتھ میٹنگ کی۔

@airnewsalerts راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کوٹا میں کوچنگ حاصلکرنے والے طلبہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافے کے مدنظر کل رات کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کےمالکان کے ساتھ…

والدین کو اپنے بچوں سے زیادہ مطالبہ نہیں کرنا چاہیے۔ انہیں اپنی پسند کا کیریئر منتخب کرنے دیں :  نائب صدر جمہوریہ

“دنیا کو پیکاسو نہیں ملتا اگر اس کے والدین نے اسے سرکاری ملازم یا انجینئر بنانے کا فیصلہ کیا ہوتا”: نائب صدر جمہوریہ منشیات انسانیت کے لیے چیلنج ہیں؛ منشیات…