متحدہ عرب امارات کے صدر کا ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ سے افتتاحی خطاب میں 30 ارب ڈالر کے گلوبل کلائمیٹ فنڈ کا اعلان
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے گلوبل کلائمیٹ سلیوشنز کے لیے 30 ارب ڈالر کے فنڈ کے قیام کا اعلان کیاہے۔…
