فوج کے سربراہ جنرل نے فوج کی گاڑیوں پر گزشتہ ہفتے کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں راجوری- پُنچھ سیکٹر میں صورتحال کا جائزہ لیا
فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے راجوری- پُنچھ سیکٹر میں آج صورتحال کا برسرِ موقع جائزہ لیا۔ گزشتہ ہفتے فوج کی دو گاڑیوں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد…
