بھارت نے 17 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگاکر ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے
NEW DELHIبھارت نے ٹیکہ کاری کی بڑی مہم کے تحت اب تک 17 کروڑ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگاکر ایک اور سنگ میل…
The Real Voice of India
NEW DELHIبھارت نے ٹیکہ کاری کی بڑی مہم کے تحت اب تک 17 کروڑ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگاکر ایک اور سنگ میل…
ملک میں کووڈ کے زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہونے کارجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ اِس طرح کووڈ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی قومی شرح بھی لگاتار بِہتر ہورہی…
کنکارڈ کے خاتمے کے بعد سے مسافروں کے لیے کوئی سُپرسونک طیارہ نہیں بنایا گیا۔ اب ایک نیا آزمائشی ہوائی جہاز تیار ہے، جو آواز کی رفتار سے بھی چار…
نمائندہ خصوصیملک میں کووڈ کے بڑھتے معاشی اثرات کو کم کرنے کی خاطرریز رو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جامع حکمت عملی تیار کی ہے۔ اس کے تحت…
20 لاکھ سے زیادہ بیجوں کے منی کٹس تقسیم کیے جائیں گے جو پچھلے سال کے مقابلے 10 گنا زیادہ ہوں گے اے ایم اینملک میں دالوں کی پیداوار میں…
پنکھڑی دت افرادی قوت کی شراکت کی شرح روزگاریافتہ یا روزگار کی خواہش مند خواتین یا مرد و ں کی کام کرنے کی عمر والی آبادی میں حصہ داری کو…
جاوید اخترہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے نتیجے میں لاک ڈاون کے سبب روزگار کی صورت حال بھی انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل میں بے…
پٹنہ : جمعیت علماءبہار کے صدر و جامعہ قاسمیہ گیا کے مہتمم اکابر کے روایات کے امین، شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی کے خلیفہ اجل حضرت مولانا قاری…
نئی دہلی ملک میں کورونا وائرس کی وبا پوری شدت کے ساتھ جاری ہے لیکن سیاسی اجتماعات اور مذہبی تقریبات بھی بدستورجاری ہیں، جن میں بیک وقت لاکھوں افراد شریک…
جو لوگ مذہب کی بنیاد پر اسلام میں غیر مسلموں کے قتل کو جائز سمجھ رہے ہیں انھوں نے صرف قرآن کی کچھ آیتوں کے ترجمے کو پڑھ لیا اور…