Category: URDU SECTION

لو جہاد قانون معاملہ سپریم کورٹ میں جمعیة علماءہندکی مداخلت کار کی عرضی منظور

عرضی گزار کو عرضی میں ترمیم کی اجازت،سماعت دوہفتے کے لئے ملتوینئی دہلی:17 فروریسپریم کورٹ آف انڈیا نے آج لوجہاد قانون کو چیلنج کرنے والی عرضداشت میں جمعیة علماءہند کو…

مرکز کا ریاستوں پر ایوئن انفلوئنزا کا پتہ لگانے کےلئے پرندوں کی نگرانی کے کام پر زور

مرکز نے ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں سے کہا ہے کہوہ برڈ فلو کو پھیلنے سے روکنے کی خاطر فوری بنیاد پر ہر ممکن اقدامات کریں۔ ہماچلپردیش، راجستھان، کیرالہ…