Category: URDU SECTION

پردھان منتری غریب کلیان اَنّ یوجناکے تحت 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایک لاکھ میٹرک ٹَن سے زیادہ اناج تقسیم کیا گیا ۔

حکومت نے کہاہے کہ پردھان منتری غریب کلیان اَنّ یوجنا،کے تحت اب تک 12 ریاستوں اور مرکز کےزیر انتظام علاقوں کے ذریعے دو کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ایک لاکھ…