دیہی علاقوں میں زرعی اسٹارٹ اپس کی حوصلہ افزائی کے لیے زرعی ایکسلریٹر فنڈ قائم کیا جائے گا : Budget 2023-24
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں 23-2022 کا مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آتم نربھر کلین پلانٹ پروگرام2200 کرو…
