سرکردہ بھارت نژاد امریکی سیاستداں نِکّی ہیلی نے امریکی صدر کے عہدے کے چناﺅ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے
جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر اور اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفارت کار نِکّی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر کے عہدے کیلئے کوشش کریں گی۔ وہ ریپبلکن…
