Month: December 2023

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ حکومت مسلح افواج میں خواتین کی افرادی قوت میں اضافہ کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت بھارتی دفاعی افواج میں خواتین کی افرادی قوت کو بڑھانے سے متعلق کام کر رہی ہے۔ جناب مودی نے ایک بحری…