وزیر اعظم کا وہائٹ ہاﺅس میں پُر تپاک خیر مقدم، ; بھارت اور امریکہ عالمی بہتری اور امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے عہد بند ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان دوستی، کووڈ کے بعد کے دور میں پوری دنیا میں استحکام میں اضافہ کرنے میں کلیدی وسیلہ…
