محکمۂ موسمیات نے اگلے پانچ دن کے دوران ملک کے مشرق-وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں موسلادھار بارش کی وارننگ جاری کی
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران مشرقی وسطی اور شمال مغربی بھارت کے حصوں میں دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی…
