Month: March 2023

پارلیمنٹ کے اجلاس کا افتتاحی ہفتہ راہل گاندھی کے بیان اور دوسرے معاملات پر تعطل کا شکار رہا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائیوں میں آج لگاتار پانچویں دن بھارتی جمہوریت سے متعلق کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان اور اڈانی گروپ کے معاملے پر رخنہ جاری رہا۔…