All accused in Babri Masjid demolition case acquitted
Unlock 5 new guidelines for opening up of more activities outside containment zones
Hathras girl not died but killed by system: Sonia Gandhi
Outrage over ‘forced cremation’ of UP gangrape victim
Trump & Joe Biden begin first presidential debate
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     02 Oct 2020 12:12:03      انڈین آواز

ملک میں عالمی وبا سے تقریباً33 لاکھ 24ہزار افراد شفایاب

ملک میں عالمی وبا سے تقریباً33 لاکھ 24ہزار افراد شفایابہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں بھارت میں ایک دن میں سب سے زیادہ، 73 ہزار پانچ سوسے زیادہ مریض کووڈ-19 سے شفایاب ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر صحت یابی کی شرح میں بہتریکا رجحان جاری ہے اور اب یہ 77 اعشاریہ چھ پانچ فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صحت نےکہا ہے کہ صحت یابی میں مسلسل اضافے نے مریضوں کے بوجھ کو کم کردیا ہے اور یہ فی الحالکُل مریضوں کا صرف 20 اعشاریہ چھ پانچ فیصد ہے۔ صحت یاب مریضوں کی تعداد، زیر علاجمریضوں کی تعداد سے تقریباً تین اعشاریہ آٹھ گنا زیادہ ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے کہاہے کہ ملک میں ایک ماہ کے اندر صحت یاب مریضوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔وزارت صحت نے یہ بھی کہا ہے کہ صحت یابی کی شرح میں مزید بہتری آئی ہے، 9 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 80 فیصد سے زیادہ صحت یابی کی شرح کی اطلاع ملی ہے۔اس میں بہار، تمل ناڈو، دلی، مغربی بنگال، راجستھان اور گجرات سمیت دیگر ریاستیں شاملہیں۔ وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ مریضوں کی بروقت نشاندہی، مؤثر علاج اور ICU، ڈاکٹروں کی جامع طبیمہارت نے بھارت کی مجموعی صحت یابی میں اضافہ کرنے میں رہنمائی کی ہے۔ یہ بھی کہا گیاہے کہ مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے صحت یابی کی زیادہ شرح کی اطلاعموصول ہورہی ہے، جبکہ مجموعی طور پر صحت یاب مریضوں کے 60 فیصد کی اطلاع مہاراشٹر،آندھرا پردیش، کرناٹک، اترپردیش اور تمل ناڈو سے موصول ہوئی ہے۔ مریضوں کی نشاندہی،جانچ اور علاج کے طریقہ کار کے مؤثر نفاذ سے صحت یابی کی شرح میں اضافہ اور اموات کیشرح میں کمی آئی ہے۔ فی الحال، بھارت میں اموات کی شرح ایک اعشاریہ سات صفر فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں 75 ہزار 809 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس کے ساتھ ہی کُل مریضوںکی تعداد 42 لاکھ 80 ہزار 423 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد8 لاکھ 83ہزار 697 ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے میں ایک ہزار 133اموات کی اطلاع ہے، جس کے ساتھہی اموات کی کُل تعداد 72 ہزار 775 ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

SPORTS

French Open: Novak Djokovic beat Ricardas Berankis in second round

AMN Novak Djokovic continued his dominant start to the French Open with a ruthless straight-set win against ...

French Open: Serena Williams exits with injured Achilles heel; Wawrinka beats Dominik Koepfer

AMN In French Open Tennis, an injured Achilles heel cut short Serena Williams' latest bid for a 24th Grand ...

SAI’s new logo signifies its contribution in promoting excellence in sport: Rijiju

Harpal Singh Bedi / New Delhi Union Sports minister Kiren Rijiju launched new logo of the Sports Authority ...

خبرنامہ

کویت کے امیر شیخ صباح کا انتقال

خلیجی عرب ریاست کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح اکانوے ب ...

اقوام متحدہ میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت :وزیر اعظم

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات وق ...

ہانگ کانگ میں سرکردہ جمہوریت نواز رہنما کی گرفتاری، چند گھنٹوں بعد رہائی

WEB DESKچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق م ...

TECH AWAAZ

Covid 19 induces scientists to work for Fastest Innovations for Survival

From Touchless Soap & Water Dispenser, Mechanical Ventilator to Pioneering E-classroom Software or Low-cos ...

Digital tech companies have responsibility to abide by govt rules: India

WEB DESK India has said it remains open and continues to welcome FDI in the country including in the area o ...

MARQUEE

Andaman and Nicobar: Various tourism activities restart

AMN Various tourism activities will restart today after a gap of six months in Andaman and Nicobar Islands. ...

TMC MP Nusrat Jahan files complaint with Police after dating app used her picture

FILE PHOTO WEBDESK Trinamool Congress MP from Basirhat, Nusrat Jahan, has filed a complaint with Kolkata ...

@Powered By: Logicsart

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!