16 dead, many injured as Air India plane crashes in Kerala
Sri Lanka: Ruling party registers landslide victory in Parliamentary elections
Heavy rains lash many parts of India
US Prez Trump signs executive orders banning Chinese apps TikTok, WeChat
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     09 Aug 2020 08:15:40      انڈین آواز

بھارت , برطانیہ نے آزاد تجارتی معاہدے کے لئے مشترکہ عہد کا اعادہ کیا

نئی دلّی –

 / بھارت اور برطانیہ نے  24 جولائی ، 2020 ء کو  ورچوول طور  پر  مشترکہ اقتصادی  و تجارتی کمیٹی   کی میٹنگ  منعقد کی ۔ اس کی مشترکہ صدارت کامرس اور صنعت کے وزیر  جناب پیوش گوئل اور برطانیہ کے  بین الاقوامی تجارت کی وزیر محترمہ ایلیزا بیتھ ٹرس  نے کی ۔ کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جناب ہردیپ سنگھ پوری  اور اُن کے برطانیہ کے ہم منصب  اور بین الاقوامی تجارت کے وزیر جناب  رانل جیا وردھنے  نے  میٹنگ میں  تعاون کیا ۔

          مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل اور محترمہ ٹرس  نے آزاد تجارتی معاہدے کے لئے مشترکہ عہد کا اعادہ کیا اور  اُس کے لئے  مرحلہ وار اَرلی ہارویسٹ سمجھوتوں پر زور دیا ۔ وزیر مملکت جناب پوری اور  برطانوی وزیر  جیا وردھنے  مذاکرات میں تیزی لانے کے لئے ماہانہ میٹنگیں کریں گے ۔ اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ   مرکزی وزیر پیوش گوئل اور  برطانوی  ایس او ایس  محترمہ ٹرس  کی قیادت میں ایک میٹنگ  خزاں ، 2020 ء میں  نئی دلّی میں منعقد ہو گی تاکہ مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے ۔  لائف سائنس اور صحت  ، آئی سی ٹی ، خوراک اور مشروبات  پر مشترکہ ورکنگ  گروپوں نے ، جو پچھلے جے ای ٹی سی او کے دوران قائم کئے گئے تھے ، وزیروں کو اپنی  سفارشات پیش کیں ۔ 

          با ضابطہ بات چیت کے بعد  کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت  جناب ہردیپ سنگھ پوری  ، برطانیہ  کے بین الاقوامی تجارت  کے وزیر  جناب رانل جیا وردھنے اور برطانیہ کے  سرمایہ کاری کے وزیر جناب گیری  گرمسٹون  کی قیادت میں ایک مکمل اجلاس  منعقد ہوا  ، جس میں انہوں نے کاروباری لیڈروں کے ساتھ گفتگو کی ۔  ان میں سی آئی آئی کے ڈی جی جناب چندر جیت بنرجی  اور  بھارت  برطانیہ سی ای او فورم  کے شریک چیئرمین جناب  اَلے پیرامل شامل تھے  ۔

          دونوں فریقوں نے  کھلے ذہن سے بات چیت کی اور  بھارت اور برطانیہ کے درمیان  قدیم تجارتی و اقتصادی تعلقات کو بحال کرنے  اور اُن میں نئی جان ڈالنے کے لئے اپنے عہد کا اعادہ کیا ۔ دونوں فریقوں نے  صحت کے سیکٹر  ، خاص طور پر  کووڈ – 19 عالمی وباء کے پیشِ نظر صحت کے سیکٹر میں  تعاون کرنے کا بھی عہد کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

SPORTS

Football: Australia’s Tim Cahill praises former Indian goalkeeper Subrata Paul

Subrata Paul and Tim Cahill Harpal Singh Bedi / New Delhi Australian football great Tim Cahill has ...

AIFF extends support to CPSFI to promote grassroots football

Harpal Singh Bedi / NEW DELHI In an effort to promote grassroots football across the country, the All India ...

Ad

خبرنامہ

سعدیہ دہلوی بھی چل بسیں

رسالہ " شمع" کے ایڈیٹر یونس دہلوی کی بیٹی سعدیہ دہلوی بھی چل ب ...

بھارت , برطانیہ نے آزاد تجارتی معاہدے کے لئے مشترکہ عہد کا اعادہ کیا

نئی دلّی -  / بھارت اور برطانیہ نے  24 جولائی ، 2020 ء کو  ورچوو ...

TECH AWAAZ

UAE makes history, launches first space mission to Mars from Japan

WEB DESK UAE’s historic journey to Mars has been successfully started from the Tanegashima Space Center i ...

India’s first travel and wildlife based App ‘The Spherical’ launched

Staff Reporter To keep the people updated with the interesting and latest wildlife news and events and step ...

MARQUEE

Woman gives birth to baby girl on NDRF rescue boat in flood-hit Bihar

It was the 10th childbirth including a twins on an NDRF boat while evacuating expecting mothers from flood-hit ...

India’s first travel and wildlife based App ‘The Spherical’ launched

Staff Reporter To keep the people updated with the interesting and latest wildlife news and events and step ...

@Powered By: Logicsart

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!