Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

امپیریل کالج لندن نے کالج میں زیرتعلیم بھارتی طلبا کےلئے چار لاکھ پونڈ مالیت کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ اِن میںسے پچاس فیصد اسکالرشپ بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون طالبات کو دی جائیں گی۔سائنس و ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج امپیریل کالج لندن کا دورہ کیااور کالج میں زیر تعلیم بھارتی طلبا سے بات چیت کی۔ امپیریل کالج لندن ایک پبلک ریسرچیونیورسٹی ہے۔ گزشتہ پانچ برس میں امپیریل کالج نے تین سو سے زیادہ بھارتی اداروںکے ساتھ مل کر ایک ہزار 200 سے زیادہ تحقیقی مقالے شائع کئے ہیں

Click to listen highlighted text!