بھارت اور جرمنی نے دوطرفہ دفاعی تعاون کو مستحکم بنانے کے اپنے عزم کو دُہرایا ہے۔
بھارت اور جرمنی نے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مستحکم بنانے اور دفاعی صنعت کی شراکت داری میں مزید اضافہ کرنے کے طریقے دریافت کرنے کے اپنے عزم کو دُہرایا…
The Real Voice of India
بھارت اور جرمنی نے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مستحکم بنانے اور دفاعی صنعت کی شراکت داری میں مزید اضافہ کرنے کے طریقے دریافت کرنے کے اپنے عزم کو دُہرایا…
بہار کے شہر بھگل پور میں زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل دوسری بار بھی گر…
امریکی شہر کلیو لینڈ میں گزشتہ ماہ کے پہلے دو ہفتوں کے دوران تیس کے قریب بچے لا پتہ ہو چکے ہیں WEB DESK امریکی شہر کلیو لینڈ میں گزشتہ…
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ تیل کی عالمی مارکیٹ کے توازن اور استحکام کے لیے وہ آئندہ ماہ سے خام تیل کی پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل…
امریکہ اور بھارت میں دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے اعلیٰ عہدے دار پیر کو نئی دہلی میں ملاقات کررہے ہیں۔ دفاعی امور سے متعلق بات…
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں امریکہ کے وزیردفاع کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں دفاعی مفاداورسکیورٹی میں تعاون کو بڑھانے سمیت کئی موضوعات پربات…
مرکزی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی)کے لیے یہ امر باعث فخر و انبساط ہے وزارت تعلیم کی نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنک فریم ورک (این آئی آر ایف)۔دوہزار تیئس…
صدر: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحبجنرل سیکرٹری : مولانا فضل الرحیم مجددی ….سیکریٹریز: مولانا عمرین محفوظ رحمانیمولانا سید بلال حسینی صاحبمولانا یسین علی عثمانی صاحبمولانا احمد فیصل رحمانی صاحبترجمان:…
تقریب میں کثیر تعداد میں عالمی سربراہان اور ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی مئی کو دوسرے دور میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوبارہ صدر منتخب ہونے والے رجب…
@DDNewslive اڈیشہ میں بالاسور کے اسٹیشن پر ریل حادثہ میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 261 تک پہنچ گئی ہے۔ خبروں کے مطابق لگ بھگ 900 افراد شدید زخمیہوئے ہیں۔…