Category: URDU SECTION

امریکی کمپنی جی ای ایرو اسپیس نے، لڑاکا جیٹ انجن تیار کرنے کے لیے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے

امریکہ کی ایرو اسپیس کی سرکردہ کمپنی GE ایرو اسپیس نے، بھارت کے ایرو اسپیس کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس کا…

وزیر اعظم کا وہائٹ ہاﺅس میں پُر تپاک خیر مقدم، ; بھارت اور امریکہ عالمی بہتری اور امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے عہد بند ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان دوستی، کووڈ کے بعد کے دور میں پوری دنیا میں استحکام میں اضافہ کرنے میں کلیدی وسیلہ…

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ امریکہ کا اُن کا دورہ باہمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا ایک موقع ہوگا۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح امریکہ اور مصر کے پانچ روزہسرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ امریکہ روانہ ہونے سے پہلے وزیراعظم نریندرمودی نے اپنےٹوئیٹر ہینڈل پر ایک بلاگ لکھا، جس…

دفاعی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے وزیر دفاع اور ویتنام کے قومی دفاعی وزیر نے نئی دہلی میں بات چیت کی

دونوں ممالک کی دفاعی صنعتوں اور میری ٹائم سیکورٹی کے درمیان تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہندوستان نے ویتنام کو بحریہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے اپنی…

وزیراعظم نریندر مودی نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز سے یوگ کے عالمی دن کے پروگرام میں شامل ہوں گے۔

یوگ کا عالمی دن 21 جون کو دنیا بھر میں منایا جائے گا۔وزیراعظم نریندر مودی نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز سے یوگ کے عالمی دن کے پروگراممیں شامل ہوں گے۔…