راج ناتھ سنگھ نے دو جمع دو مذاکرات سے پہلے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ میٹنگ کی
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے امریکی ہم منصبمارک ایسپر کے ساتھ وفد کی سطح پر باہمی میٹنگ کی۔ دونوں وزیروں نے فوج سے فوج کے تعاون،محفوظ مواصلاتی نظام…
The Real Voice of India
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے امریکی ہم منصبمارک ایسپر کے ساتھ وفد کی سطح پر باہمی میٹنگ کی۔ دونوں وزیروں نے فوج سے فوج کے تعاون،محفوظ مواصلاتی نظام…
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی توانائی پوریدنیا کو توانائی بخشے گی۔ ذریعہ چوتھے انڈیا انرجی فورم کا افتتاح کرتےہوئے جناب مودی نے کہا کہ توانائی…
اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے متنازعہ نوٹیفیکیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃعلماء ہندکی پٹیشن اسٹیٹ کوآرڈینیٹر کا نیا حکم نامہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے سراسر خلاف :مولانا ارشدمدنی نئی دہلی آسام…
کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے چیئرمین لی کُن ہی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا انتقال سیؤل کے ایک ہسپتال میں آج…
کابل میں گزشتہ روز ایک تعلیمی مرکز کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی ہے۔ ملکی وزارت داخلہ کے مطابق…
WEB DESK ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے فرانسیسی صدر کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔…
صدر‘ نائب صدر اور وزیراعظم نے عوام کو مبارک باد دی آج پورے ملک میں وِجے دشمی یعنی دسہرے کا تہوار منایا جارہاہے۔ یہ تہوار راوَن پر بھگوان رام کی…
ویب ڈیسکوزیراعظم نریندر مودی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ تہواروں کے دورانخریداری کرتے وقت ملک میں ہی بنائی گئی اشیاءاور سامان خریدنے کو ترجیح دیں۔ جناب نریندرمودی…
حکومت نے آج کہا کہ اس نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں اعتدال پیدا کرنے اور فراہمی کے تئیں کئی اقدامات کئے ہیں۔نئی دلی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے…
WEB DESK برطانيہ اور جاپان نے آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط کر ديے ہيں۔ ٹوکيو ميں آج جمعے کو منعقدہ ايک تقريب ميں برطانوی وزير تجارت لز ٹروس اور…