Category: URDU SECTION

آسام میں این آرسی سے مسلمانوں کو نکال باہر کرنے کانیا حربہ

اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے متنازعہ نوٹیفیکیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃعلماء ہندکی پٹیشن اسٹیٹ کوآرڈینیٹر کا نیا حکم نامہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے سراسر خلاف :مولانا ارشدمدنی نئی دہلی آسام…