کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو واضح اکثریت، کانگریس 138 سیٹوں پر آگے، بی جے پی 62 سیٹوں پر آگے
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ تازہ ترین رجحانات کے مطابق پارٹی 138 سیٹوں پر آگے ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی 65 سیٹوں…
