Category: URDU SECTION

ماریشس میں مسلمانوں کی تہذیب وثقافت فروغ پذیر ہے-ڈاکٹر احمداعجازالدین رحمت علی

ماریشس میں بلاتفریق مذہب وملت سب کو یکساں مواقع حاصل ہیں /پروفیسر اقتدار محمدخانمشاہدات وتجربات علم کے بہترین ذرائع ہیں /پروفیسر محمد اسحق نئی دہلی:”ماریشس کی دریافت سب سے پہلے…

ایران: آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسکول کی طالبات کو زہر دینے کی مشتبہ لہر کو “ناقابل معافی جرم” قرار دیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ مہینوں میں اسکول کی طالبات کو زہر دینے کی مشتبہ لہر کو “ناقابل معافی جرم” قرار دیا ہے۔ انہوں…

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں بم دھماکہ ہونے سے 9 پولیس اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں آج ایک بم دھماکہ ہونے سے 9 پولیساہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے بولانعلاقے میںKambri Bridge پر پیش…

بھارتی بحریہ نے، بحری جہاز سے لانچ کیے جانے والے برہموس میزائل کا درست نشانے پر وار کرنےکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

Brahmos بھارتی بحریہ نے آج بحیرہ عرب میں، بحری جہاز سے ، برہموس میزائل کو داغنے کا ایک مختصر کامیاب تجربہ کیا۔ یہ تجربہ دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم ڈی…