Month: June 2023

بھارتی ریزروبینک نے ریپو ریٹ کی صورتحال کو برقرار رکھا، مالی برس کیلئے شرح ترقی ساڑھے چھ فیصد رہنے کی بھی پیش گوئی کی۔

بھارتی ریزرو بینک نے آج رواں مالی سال کی دوسری دوماہی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ توقع کے عین مطابق اہم شرحوں کو جوں کا توں برقرار رکھاگیاہے۔ پالیسی جائزے…