بھارت کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر کوئی نشست کا نہ ملنا اقوام متحدہ کے اخلاقی جواز کو مجروح کرتی ہے. راجناتھ سنگھ
AMN وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اقوام متحدہ کے اداروں میںاصلاحات کی سختی سے حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُسے دنیا کی آبادی کی حقیقتوں کا زیادہعکاس ہونا چاہئے۔…
