صدر جمہوریہ نے چھیترویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کیا اور کہا کہ حاشیہ پر رہنے والوں کے لیے ہمدردی، بھارت کے لیے انتہائی اہم ہے
AMN / NEW DELHI صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک کے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنی بنیادی ذمہ داریوں کو جانیں اور اُن کی پیروی کریں۔ انہوں نے…
