Category: URDU SECTION

وزیر اعظم نے ایودھیا میں شری رام للا کی پران پرتشٹھا کی عظیم تقریب کی صدارت کی اور کہا کہ اس دن کو ہزاروں سال تک یاد رکھا جائے گا

AGENCIES ایودھیا میں آج رام للا کی پران پرتشٹھا کی عظیم تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نئے تعمیر کیے گئے عظیم الشان مندر میں رسومات کی قیادت کی۔ وزیراعظم…