جرمنی میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا متاثرین کی ریکارڈ تعداد
جرمنی میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا متاثرین کا نیا یومیہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 7,830 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو گزشتہ روز کی…
The Real Voice of India
جرمنی میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا متاثرین کا نیا یومیہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 7,830 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو گزشتہ روز کی…
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یوں آرڈرن کے لیے دوسری مرتبہ بھی وزیر اعظم بننے…
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے گزشتہ روز پیرس کے نواح میں ایک استاد کے قتل کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ پیرس کے نواحی قصبے کانفلاں…
وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے کہاہے کہ مرکز اُن ریاستوں کے لئے قرضہ حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرے گا جو مستقبل میں جی ایس ٹی کی رقم کے عوض قرضہ…
جرمنی کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں، اُن یکطرفہاقدامات پر، ترکی کی نکتہ چینی کی ہے، جن سے سمندری سرحدوں اور تیل کیلئے کھدائی کےحقوق کے معاملے پر،…
حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں کووڈ-اُنیس کے صحتیاب مریضوںکی تعداد اب باسٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ بھارت میںدنیا کے مقابلے…
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان براہ راست پروازیں جن کا آغاز اکتوبر میں ہونا تھا اب جنوری تک مؤخر کر دی گئی ہیں۔ ایک اسرائیلی اہلکار کے مطابق…
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک اعلٰی فوجی افسر نے کہا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کی واپسی کا انحصار تشدد میں کمی اور طالبان کے ساتھ فروری…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد مرتبہ کورونا وائرس ٹیسٹ کا منفی نتیجہ آ چکا ہے۔ یہ بات ٹرمپ کے ذاتی معالج شان کونلی نے کہی ہے۔ ان کا کہنا…
اقوام متحدہ نے اپنی ايک تازہ رپورٹ ميں يہ انکشاف کيا ہے کہ گزشتہ 20 برسوں کے دوران قدرتی آفات کی تعداد اس سے پہلے کی دو دہائیوں کے مقابلے…