حکومت اپنی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے اور اس شعبے کو خود کفیل بنانے کےلئے تیزی سے کام کررہی ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنے اور اپنے دفاعی شعبے کو آتم نربھربنانے کیلئے تیزی سے کام کررہا ہے۔ جناب مودی…
