پہلی اپریل سے 45 سال سے زیادہ عمر کے سبھی لوگ کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگوا سکیں گے
مرکزی سرکار نے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے 45 سال سے زیادہعمر کے سبھی لوگوں کے لیے کووڈ-19سے بچاؤ کا ٹیکہ دستیاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آجنئی دلی…
بھارت میں بانس کی صنعت 25سے 30 ہزارکروڑروپے کی مالیت کی ہوجائے گی : گڈکری
بہت چھوٹے، چھوٹے اور درمیانہ درجے کے کاروباری اداروں کے وزیر نتن گڈکری نے امید ظاہرکی کہ سبھی طرفین کی طرف سے مربوط کوششوں سے بھارت میں بانس کی صنعت…
آج دنیا بھر میں یوم مسرت منایا جارہا ہے
آج خوشی کا بین الاقوامی دنمنایا جارہا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے ہر شخص پر زور دیا ہے کہ وہ اپنےمنفی جذبات کو ترک کردے اور خود کو…
وزیراعظم نے بھارت کو بنگلہ دیش سے ملانے والے میتری سیتو کا افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کاافتتاح کیا۔ میتری سیتو Feni ندی کے اوپر تعمیر کیاگیا ہے، جو تریپورہ اور…
وزیراعظم نریندر مودی نے گیارہ جلدوں پر مشتمل، شریمد بھاگوت گیتا نسخے کا اجرا کیا
WEB DESK وزیراعظم نریندرمودی نے آج نئی دلی کے لوک کلیان مارگ پر شریمَد بھگوَت گیتا کے شلوکوں پر اکیس ماہرینکی تشریحات کے ساتھ گیارہ جلدوں پر مشتمل مخطوطے کا…
ہندوستان کو’آتم نربھر بھارت‘ نہیں بلکہ غیر ملکی سرمایہ کی ضرورت ہے
مہیر شرما گزشتہ ایک سال کے دوران اگر کسی بات نے گھریلو اور غیر ملکی سرمایہ کاروں سب سے زیادہ کنفیوز اورحیران کیا ہے تو وہ ہے ’آتم نربھر بھارت‘۔…
مفرور اقتصادی مجرموں سے سختی سے نمٹنے کی ضرورت: نائب صدر
عندلیب اخترنائب صدر، شری ایم وینکیا نائیڈو نے تما م ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دیگر ممالک میں فرار ہونے والے معاشی مجرموں کو فوری طور پر مطلوبہ…
ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بالآخر بند ہوگئی
جاوید اخترہندوستان میں سب سے قدیم اور مشہور ترین بیکریوں میں سے ایک ممبئی کی ‘کراچی بیکری‘ بالآخر بند ہو گئی۔ یہ بیکری اپنے نام کی وجہ سے بعض شدت…
ہندوستان کی آزادی کے 75 سال کا جشن منانے کے لیے وزیر اعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی قومی کمیٹی تشکیل
WEB DESK حکومت ہند نے بھارت کی آزادی کی پچہتر سال پورے ہونے کی تقریباتمنانے کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ایک قومی کمیٹی قائم کی ہے۔ یہ کمیٹی259…
