اتراکھنڈ میں جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے کے واقعات کے بعد راحت اور امدادی کارروائی میں تیزی #Joshimath
اتراکھنڈ کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ایس ایس سندھو نے دہرہ دون میں آج جوشی مٹھ کی صورتحال پر سینئر سرکاری اہلکاروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ انھوں نے اہلکاروں کو…
