خارجہ سکریٹری نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو سلامتی کونسل کیلئے بھارت کی ترجیحات سے واقف کرایا
خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا، بدھ سے نیویارک کے تین روزہ دورے پر ہیں، جہاں وہ جولائی 2021 کیلئے فرانس کی صدارت کے زیر اہتمام اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی…
