منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تعطل جاری ہے اور لوک سبھا کی کارروائی، دن کے 2 بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے
منی پور میں تشدد کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ آج جیسے ہی لوک…
