وزیر اعظم مودی نے بیرون ملک مقیم بھارتیوں کی جد و جہد اور حصولیابیوں کو دستاویزی شکل دینے کی اپیل کی ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے اپیل کی ہے کہ مختلف ملکوں میں آباد ہندوستانیوں کی زندگی، جدوجہد اور حصولیابیوں کو دستاویزی شکل دی جائے۔ وہ اندور میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس…
