Category: URDU SECTION

وزیر اعظم مودی نے کہا بھارت میں پروجیکٹ ٹائیگر کی کامیابی نہ صرف ملک کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیےفخر کی بات ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے شیروں کی تعداد سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت میں پروجیکٹ ٹائیگر کی کامیابی نہ صرف…

اسرو نے کرناٹک میں دوبارہ استعمال ہونے والے خلائی راکٹ کے اترنے کے مشن کا کامیاب تجربہ کیا ہے

@isro بھارت کی خلائی تحقیق سے متعلق تنظیم اِسرو نے کرناٹک میں دوبارہ قابلاستعمال خلائی راکٹ کے آٹونومس لینڈنگ مشن کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ آج صبحسویرے چتردُرگ…